تراجم عالمی ادب

ریحان اسلام کا ترجمہ ’’گمشدہ جوانی کا کیفے‘‘۔ مضمون ۔ طاہر عمیر
رنگ برنگ

ریحان اسلام کا  ترجمہ ’’گمشدہ جوانی کا کیفے‘‘ ؍ طاہر عمیر

یہ مختصر سا ناول یاداشت اور وقت کے بہاؤ میں بہتے ہوئے کرداروں کا ایسا ذکر ہے جس کی آخری تصویر بھی کچھ زیادہ واضح نہیں ہوپاتی۔محض یہ ناول ہی نہیں بلکہ موڈیانو کا طرز تحریر بھی یادوں الجھے ہوئے وقت کے زاویوں ، دھندلے خوابناک ماحول، ماضی کی طرف دوڑتے…۔

مزید پڑھیے
رنگ برنگ

مصنوعی ذہانت اور ہراری کی نئی کتاب؍ ناصر عباس نیّر

مصنوعی ذہانت کے پاس اپنے جذبات نہیں ہیں۔ مگر ہراری کے مطابق، اسی سبب سے وہ انسانی جذبات کو زیادہ بہتر انداز میں پہچان سکتی ہے۔ ایک انسان دوسرے انسان کے جذبات کو پہچاننے میں اس لیے غلطی کرتا ہے کہ وہ خود اپنے جذبات کے جنگل میں بھٹک رہا ہوتا ہے…۔

مزید پڑھیے
رنگ برنگ

فلسطین کا شاعرِ مزاحمت و انقلاب اور موت کا ہم سخن، سمیح القاسم

فلسطین کی مزاحمتی شاعری میں اگر محمود درویش اجتماعی ضمیر کی موسیقی ہیں تو سمیح القاسم اس ضمیر کی للکار اور صریرِ خامہ ہیں۔ جنھوں نے اپنی زبان کی تلوار سے وقت کے سب سے سخت سنگِ گراں پر ضرب لگائی اور بارہا ثابت کیا کہ…۔

مزید پڑھیے
رنگ برنگ

محفوظ کی تحریروں میں وقت کا تصور

وقت کا تصور محفوظ کی تحریروں میں ایک اہم اور مسلسل موضوع ہے۔ جیسا کہ گزشتہ سال کے نوبیل انعام یافتہ جوزف برودسکی کے ہاں وقت ایک بے رحم قوت ہے۔ محفوظ کے ناول ’’محترم جناب‘‘ میں ایک جگہ کہا گیا ہے: ’’وقت تلوار کی طرح کاٹتا ہے — اگر تم اسے ختم نہ کرو تو یہ تمھیں ختم کر دیتا ہے۔‘‘

مزید پڑھیے
رنگ برنگ

شاکا ہاری / ہان کانگ

ہان کانگ کے ناول شاکا ہاری ( سبزی خور) کو ، مترجم اسما حسین، ۲۰۱۶ء میں بُکر انٹرنیشنل پرائز سے نوازا گیا اور پھر وہ اپنے مجموعی کام کی بدولت ۲۰۲۴ء میں نوبیل انعام کی حقدار ٹھہریں۔ یہ ناول مجموعی طور پر چار کرداروں یونگھے، اُس کے شوہر، اُس کی بڑی بہن انحے اور اور اُس کے مصّور میاں کی کہانی ہے اور…۔

مزید پڑھیے
رنگ برنگ

‘‘ہم کس کے لیے لکھتے ہیں؟’’

ترک نوبیل انعام یافتہ اورخان پاموک، اپنے ناول ’’سرخ میر انام‘‘ میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ وہ مصور جو اپنے ناظرین ین کے ممکنہ ردِّعمل کو سامنے رکھتا ہےاور ان کی پسند ناپسند کا خیال رکھتا ہے، اپنے خلاف جرم کا ارتکاب کرتا ہے، نیز ایک معاہدےکی شرائط توڑتا ہے(یہ وضاحت میری ہے)۔

مزید پڑھیے
تراجم عالمی ادب
Exit mobile version