
ریحان اسلام کا ترجمہ ’’گمشدہ جوانی کا کیفے‘‘ ؍ طاہر عمیر
یہ مختصر سا ناول یاداشت اور وقت کے بہاؤ میں بہتے ہوئے کرداروں کا ایسا ذکر ہے جس کی آخری تصویر بھی کچھ زیادہ واضح نہیں ہوپاتی۔محض یہ ناول ہی نہیں بلکہ موڈیانو کا طرز تحریر بھی یادوں الجھے ہوئے وقت کے زاویوں ، دھندلے خوابناک ماحول، ماضی کی طرف دوڑتے…۔