تراجم عالمی ادب

یاسر حبیب کا تعلق حیدر آباد سے ہے لیکن وہ بسلسلہ روزگار طویل عرصے سے اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں۔ یاسر حبیب گزشتہ کئی برسوں سے فیس بک پر’’عالمی ادب کے اردو تراجم‘‘ کے نام سے ایک گروپ چلا رہے ہیں، جس میں عالمی ادب کے عمدہ افسانوں کے معیاری تراجم شائع کیے جاتے ہیں۔ اپنے گروپ کے ذریعے انھوں نے بہت سے نئے ترجمہ نگاروں کو بھی متعارف کروایا ہے۔  وہ اس گروپ میں اشاعت پذیر ہونے والے تراجم پر کئی کتب شائع کروا چکے ہیں۔ 

Exit mobile version