تراجم عالمی ادب

گاجر۔ ناولچہ دوسرا حصہ ۔ مویان اردو ترجمہ ریحان اسلام - Mo Yan - Nobel Prize Winner
ناولچہ
مَویان

گاجر (دوسراحصہ)

سنہری گاجر چھپاک سے دریا میں جا گری ۔دریا کی تہہ میں ڈوب جانے سے پہلے یہ کچھ لمحوں کے لیے سطح پر تیرتی رہی ۔ پھر ڈوب کر سنہری ریت تلے دب گئی۔ جس مقام پر یہ دریا میں گری تھی وہاں دھند سی اڑنے لگی۔… اس کے ذہن پر وہ…۔

مزید پڑھیے
Urdu_Translation_of_Oh_The_Public_Anton_Chekhov_Russian_Writer
افسانہ
انتون چیخوف

ہائے عوام۔۔۔

’’یہیں پر، میں نے پینا چھوڑ دی تھی! کچھ بھی نہیں— کچھ بھی مجھے اس کی طرف راغب نہیں کرسکتی۔ یہی وقت ہے کہ میں نے اپنا ہاتھ تھامنا ہے۔ مجھے خود کو بحال کرنا ہے اور کام کرنا ہے— آپ خوش ہیں کہ آپ اپنی تنخواہ حاصل کرتے ہیں۔ اس لیے آپ کو اپنا کام دیانت داری، دل جمعی اور…۔

مزید پڑھیے
Urdu_Translation_of_Happy_Endings_Margaret_Atwood _Canadian_Writer
افسانہ
مارگریٹ ایٹ وُڈ

خوشگوار انجام

جون اور میری محبت میں مبتلا ہوتے ہیں اور شادی کر لیتے ہیں۔ دونوں کے پاس قابلِ قدر اور منافع بخش ملازمت ہے جسے وہ مشکل اور متحرک کر دینے والی پاتے ہیں۔ وہ ایک خوبصورت گھر خریدتے ہیں۔ جائیداد کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔ بالآخر وہ اپنے دو بچوں کے لیے ایک مرد آیا کا بندوبست…۔

مزید پڑھیے
دخترِ ثانی- ناولچہ دوسرا حصہ- انی ایغنو اردو ترجمہ- نجم الدّین احمد
ناولچہ
اَنّی ایغنو

ناولچہ:دخترِ ثانی (دوسراحصہ)؍اَنّی اَیغنو؍نجم الدّین احمد

مجھے سولہ کے سن کی اپنی وہ دہشت زدگی بھی یادہے جب چچی مَیری لوئیس نے اتوار کی شراب کے نشے میں دُھت چُپ رہنے کااپنا قول فروگزاشت کر کے ایک تصویر کی جانب اشارہ کرتے ہُوئے، جس کی طرف میں نے تکاتک نہیں، مجھے بتایا کہ…۔

مزید پڑھیے
Rober_Walser_Khadima_German_Flash_Fiction_Urdu_Translation
افسانچہ
رابرٹ والزر

خادمہ

ایک دولت مند خاتون کے پاس ایک خادمہ تھی۔ اُس خادمہ کے ذمے اُس کی بچّی کی نگہداشت تھی۔ بچّی چاند کی کرن کی طرح نرم و نازک، تازہ تازہ گری ہوئی برف کے مانند خالص اور سورج جیسی پیاری تھی۔ خادمہ بچّی سے اُتنا ہی پیار کرتی تھی جتنا وہ چاند، سورج اور اپنے خدا سے…۔

مزید پڑھیے
اجنبی شناسا۔ ازابیل الاندا ہسپانوی کہانی ترجمہ خالد فتح محمد
افسانہ
ازابیل الاندے

اجنبی شناسا

اُس نے اپنی کمر کو سہلائے جانے دیا، جس کے نچلے حصے پر پسینے کے قطرے تھے، اُس کابدن تیزآنچ پر جلائی گئی شکر کی خوشبو خارج کررہاتھا، خاموشی تھی، اُس کے تصور میں تھاکہ ایک آواز تک اُس کی یادداشت میں داخل ہوکر سب کچھ برباد کر دے گی،….۔

مزید پڑھیے
دریا کنارے - پشتو افسانہ - تحریر و ترجمہ فاروق سرور
افسانہ
فاروق سرور

دریا کنارے

وہ دونوں میری بات مان ہی نہیں رہے تھے۔ اسی بات کا تو مجھے دکھ تھا، اور اسی پر مجھے ان دونوں پر سخت غصہ بھی آ رہا تھا۔
ہر رات میں گھنے اور بلند درختوں کے نیچے انہیں سمجھاتا— کبھی سختی سے، کبھی نرمی سے…۔

مزید پڑھیے
فرانسیسی کہانی۔ واپسی۔ انّی ایغنو۔ ترجمہ خالد فرہاد دھاریوال
افسانہ
اَنّی ایغنو

واپسی؍ انّی ایغنو؍ خالد فرہاد دھاریوال

وہ جولائی کا ایک اتوار تھا جب میں آخری بار اپنی ماں سے اُن کے گھر میں ملی تھی۔ میں بذریعہ ٹرین وہاں گئی تھی۔ ’موٹے ویل‘ میں، ہم دیر تک اسٹیشن پر بیٹھی رہیں۔ بہت گرمی تھی۔ ڈبے کے اندر اور باہر، دونوں جگہ مکمل سکوت تھا۔

مزید پڑھیے
مقام، ایک مرد کا ناولچہ دوسرا حصہ انی ایغنو اردو ترجمہ مبشر احمد میر
ناولچہ
اَنّی ایغنو

مقام، ایک مرد کا (دوسرا حصہ)

ابا کو ہمیشہ نامناسب صورتِ حال یا شرمندگی سے دوچار ہونے کا دھڑکا لگا رہتا تھا۔ ایک دِن غلطی سے، وہ گاڑی کے درجہ اوّل والے ڈبے میں سوار ہو گئے، انسپکٹر نے اُن سے دونوں درجوں کا فرق وصول کیا۔

مزید پڑھیے
تراجم عالمی ادب