تراجم عالمی ادب

cropped-cropped-Logo.jpeg
Translation - تراجم
Translations-تراجم slider 2
previous arrow
next arrow
Shadow

سخن وریاں

پیدائش ؍پابلو نیرودا؍ محمد عامر حسینی

میں جیا ان بہت سے لوگوں کے بیچ جو جیتے رہے اور اس میں کوئی کہانی نہیں بس...

دانائی؍مایامائلوئیکو وِچ؍منیر فیاض

دانائی، زمانے کی اتھاہ گہرائی میں نہاں کسی منارہ ٔنور کی طرح ہماری سمت نمائی کرتی...

اک چیز جسے دل کہتے ہیں ؍ ہن کانگ؍ ناصر کریم

میں دیکھتی ہوں بکھرتے لفظوں، پگھلتے حرفوں، خمیدہ گوشوں کو دیکھتی ہوں خمیدہ گوشوں کے بیچ...

وہیل چیئر ڈانس؍ ہن کانگ؍ ناصر کریم

مجھے آنسوؤں نے تو پوری طرح سے گلے سے اتارا نہیں جس کے کارن مجھے اشک باری...

خلائے بسیط ؍ بلجانا چیلک ؍ منیر فیاض

اداسی بھرا اک خلائے بسیط روشن، مگر رات جیسا تاریک تم اپنی آنکھوں سے موت کو نہیں...

درد بھرا توصیفی گیت

اوہ پھولوں میں گھری لڑکی اوہ کبوتروں کی ڈاریں اوہ مچھلی کا جال اوہ پھولوں کی جھاڑیاں...

خوف؍ پابلو نیرودا؍ عمران ازفر

سب گھیرا ڈالے ہوئے میرے تعاقب میں ہیں اُفوہ یہ فٹ بال کھیلتے سب جلدی میں یہاں...

خزاں کی واپسی؍ پابلو نیرودا؍ عمران ازفر

ایک سوگ میں ملبوس دن،۔ گھنٹیوں سے گرتا ہے بے گھر بیوہ کے لہراتے نقاب کی طرح یہ...

فسوں کاریاں

ایک فطرت نگار مصور کی زندگی کا باب(پہلاحصہ)؍سیزر ایئرا؍منیر فیاض

موہوم تقدیر! اسے کس طرح یہ یقین تھا کہ فطرت کی ہیئتی مصوری اسے بے...

بڑے بھائی، ہم شادی کر لیں؍مویان؍نجم الدّین احمد

اگرچہ میں نے کبھی برملا اظہار نہیں کیا لیکن مجھے اعتراف ہے کہ ذاتی طور...

کوٹھڑی نمبر ۱؍شیما ماند رہ گوزی ایڈیجی؍عقیلہ منصور جدون

پچھلے دن اس کے سیل میں ایک بوڑھے آدمی کا اضافہ ہوا۔ اس کا...

اندھیری رات میں؍ محمود تیمور؍ ڈاکٹرعمیر رئیس الدّین

شیخ حابی اپنے گھر کے سامنے چھوٹے سے باغ میں ٹہل رہے تھے کہ اچانک...

جمان ؍امل سنگھ ؍ محمد عامر حسینی

منّا کا جَمان اُسے جلا دیتا، جیسے پیشانی پر کسی نے دکھ کی باریک باریک...

پس پردہ ؍فیو در دستوفسکی؍ خالد فتح محمد

میری عمر اس وقت چالیس سال ہے، اور آپ جانتے ہیں کہ چالیس سال ایک...

گھر سے خط ؍ جمیکا کنکیڈ ؍ طوبیٰ اسماعیل

ایک رات جو اندھیری تھی، ایک چاند جو پورا تھا، نیند بھرا ایک بستر تھا۔ایک...

ناولچہ:دخترِ ثانی (دوسراحصہ)؍اَنّی اَیغنو؍نجم الدّین احمد

مجھے سولہ کے سن کی اپنی وہ دہشت زدگی بھی یادہے جب چچی مَیری لوئیس...

مضامین

ریحان اسلام کا  ترجمہ ’’گمشدہ جوانی کا کیفے‘‘ ؍ طاہر عمیر

یہ مختصر سا ناول یاداشت اور وقت کے بہاؤ میں بہتے ہوئے کرداروں کا ایسا...

نوبیل خطبہ : لاسلو کراسناہورکائی

۲۰۲۵ء کا نوبل انعام برائے ادب ملنے کے بعد، میں نے سوچا تھا کہ آج...

مصنوعی ذہانت اور ہراری کی نئی کتاب؍ ناصر عباس نیّر

مصنوعی ذہانت کے پاس اپنے جذبات نہیں ہیں۔ مگر ہراری کے مطابق، اسی سبب سے...

نوبیل خطبہ: نجیب محفوظ

سب سے پہلے میں سویڈش اکیڈمی اور اس کی نوبل کمیٹی کا شکریہ ادا کرنا...

فلسطین کا شاعرِ مزاحمت و انقلاب اور موت کا ہم سخن، سمیح القاسم

فلسطین کی مزاحمتی شاعری میں اگر محمود درویش اجتماعی ضمیر کی موسیقی ہیں تو سمیح...

محفوظ کی تحریروں میں وقت کا تصور

وقت کا تصور محفوظ کی تحریروں میں ایک اہم اور مسلسل موضوع ہے۔ جیسا کہ...

بکر خطاب:دیپا بھاستھی

میڈیا، لوگوں کو مترجمین کے ادبی کام کی فہم اور ہمارے وہ کام،...

بکر خطاب: بانو مشتاق

اگر میں اپنی ثقافت سے مستعار لوں تو یہ لمحہ فلکِ واحد کو ہزارہا...

انٹرویو

لاسلو کراسناہورکائی: انٹرویو۔۱

یہ ناگہانی آفت سے بھی کہیں بڑھ کر ہے۔ اب مجھے نوبیل انعام...

بانو مشتاق، انٹرویو۔ ۱

میڈیا میں رپورٹ ہونے والے روزمرہ واقعات اور جو ذاتی تجربات میں نے...

ڈیبورا سمتھ ، انٹرویو ۔ ۱

میرے خیال میں یہ اس امر کی دلالت ہے کہ کس شے نے کتاب...

ہن کانگ : انٹرویو۔۱

جب میں افسانہ لکھتی ہوں تو حسیات پر بہت زور دیتی ہوں۔ میں سماعت اور...

ہاروکی مورا کامی: انٹرویو ۔ ۱ (دوسرا حصہ)

اسے اپنے تجربات کو زندہ رکھنا پڑتا ہے اور بالآخر وہ جس چیز کی تلاش...

ہاروکی مورا کامی: انٹرویو ۔۱ (پہلا حصہ)

اگر میں تخیلاتی ناول لکھتا رہتا تو میں ایک لکیر کا فقیر لکھاری ہی رہتا۔...

ہن کانگ : انٹرویو – ۱

ہاں، آپ کو تو پتا ہے کہ مَیں کتابوں میں پلی بڑھی،اپنے بچپن ہی سے،کوریائی...

جے ایم کوئٹزی : انٹرویو – ۱

’’وہ آشکار ہوئی مَیں سچ کہتا ہوں کہ حقیقی رُوح، جس کا بسیرا دل...

براہِ کرم فیس بک (Face Book)، انسٹاگرام (Instagram)، اور ٹویٹر (Twitter) کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر— اوپر دیے گئے متعلقہ نشان (آئیکن) پر کلک کر کے —  ہمارے نقشِ پا   دیکھیے اور  Follow کیجیے تاکہ آپ جانچ سکیں  کہ ہم کس طرح  اردو زبان کی ترقی و ترویج کی خاطر تراجم  کے واسطے سے اس کے فروغ  اور آپ کی زبان میں ہونے والے  عالمی ادب کے شہ پاروں  کے  تراجم کی رسائی دنیا بھر میں کرنے کی سعی کر رہے ہیں  ۔  ہم آپ سے ملتمس ہیں کہ آپ بھی اپنے طور پر انھیں دنیا کے ساتھ بانٹ کر (شیئر کر کے) ہماری ان کاوشوں میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ نیز آپ کے ساتھ ساتھ معزز قارئین سے یہ بھی ملتمس ہیں کہ  سائٹ پر شائع ہونے والے ہر ترجمے کے آخر میں دیے گئے تبصرے کے خانے (کمینٹس سیکشن) میں اپنی آراء کا کھل کر اظہار کر کے مترجمین کی حوصلہ افزائی و پذیرائی بھی کریں  کیوں کہ وہ تلاشِ بسیار سے آپ کے لیے خوب سے خوب تر کا انتخاب کرتے ہیں اور پھر انتہائی محنت، لگن اور دل جمعی سے دنیا بھر کا بہترین ادب، آپ کو آپ کی اپنی زبان میں پڑھنے  کے لیے، عمدہ تراجم  کے وسیلے سے فراہم کرتے ہیں۔ ہم آپ کی آراء کو خوش آمدید کہتے ہوئے آپ کے ممنون ہوں گے۔

تراجم عالمی ادب