تراجم عالمی ادب

ایک فطرت نگار مصور کی زندگی کا باب۔ ناول ۔ سیزر ایئرا ۔ César Aira ۔ دوسرا حصہ ۔ اردو ترجمہ۔ منیر فیاض
ناول
سیزر ایئرا

ایک فطرت نگار مصور کی زندگی کا باب(دوسراحصہ)؍سیزر ایئرا؍منیر فیاض

گھوڑاکیکڑے کی طرح دائروں میں چکر کھا رہا تھا۔ ہزاروں بارودی خول اس کے اردگر د پھٹ رہے تھے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ اس کے جسم کے گرد ہالہ بنا رہے ہوں۔ ایسا ہالہ جو جانور کے ساتھ ہی حرکت کر رہا تھا مگر اسے چھیڑ نہیں رہا تھا۔ کیا آدمی اور اس کا گھوڑا چیخے چلائے؟ صدمے سے وہ ماؤف ہو چکے تھے…۔

مزید پڑھیے
Urdu_Translation_of_Stone_Slabs_for_Shaista Mahal_Banu_Mushtaq_Kannada_Writer_International_Booker_Prize_2025
افسانہ
بانو مشتاق

شائستہ محل کی سنگی سلیں

کنکریٹ کے جنگل سے، رنگ برنگی عمارتوں سے جو ماچس کی ڈبیوں کی طرح آسمان سے باتیں کر رہی تھیں، دھواں چھوڑتی، ہارن بجاتی گاڑیوں سے جو دن رات اس طرح دوڑتی رہتی تھیں جیسے حرکت ہی زندگی کا واحد مقصد ہو، اور پھر لوگوں سے — لوگ، لوگ، لوگ — جن…۔

مزید پڑھیے
Lydia-Devis_Meri_Aik_Dost_Ki_Sunai_Hui_Kahani_Flash_Fiction_Urdu_Translation
افسانچہ
لڈیا ڈیوس

میری ایک دوست کی۰۰۰

گُزشتہ روز میری ایک دوست نے مجھے اپنے ایک پڑوسی کی دُکھ بھری کہانی سنائی۔ اُس کے پڑوسی کی ایک آن لائن دوستی سروس کے ذریعے ایک اجنبی سے بات چیت شروع ہو گئی۔ اُس کا وہ دوست اُس سے سینکڑوں مِیل دُور شمالی کیرولینا میں رہتا تھا۔ دونوں میں پہلے پیغامات کا، پھر تصویروں کا تبادلہ…۔

مزید پڑھیے
دریا کنارے - پشتو افسانہ - تحریر و ترجمہ فاروق سرور
افسانہ
فاروق سرور

دریا کنارے

وہ دونوں میری بات مان ہی نہیں رہے تھے۔ اسی بات کا تو مجھے دکھ تھا، اور اسی پر مجھے ان دونوں پر سخت غصہ بھی آ رہا تھا۔
ہر رات میں گھنے اور بلند درختوں کے نیچے انہیں سمجھاتا— کبھی سختی سے، کبھی نرمی سے…۔

مزید پڑھیے
حادثہ (ناول کا باب) از ناول گم شدہ جوانی کا کیفے از پیٹرک موڈیانو-نوبیل انعام ۲۰۱۴ء- ترجمہ- ریحان اسلام-
ناول کا باب
پیٹرک موڈیانو

حادثہ؍پیٹرک موڈیانو؍ریحان اسلام

آج بھی کبھی کبھار شاموں میں مجھے گلیوں میں سنائی دیتا ہے کہ کوئی مجھے میرے نام سے پکار رہا ہے۔ ایک گھٹی ہوئی آواز۔ یہ ایک خاص لہجے کی آواز ہوتی ہے اور میں اسے فوراً پہچان جاتاہوں۔ لوکی کی آواز۔ میں پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں اور کوئی بھی نہیں ہوتا۔… جب ہم واقعی کسی سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں اس کی ذات کی…۔

مزید پڑھیے
Urdu_Translation_of_April_23_A_Holiday_Story_Selma
افسانہ
سلمیٰ آئیڈن

اپریل۲۳، افسانہ ایک تعطیل کا

تئیس اپریل کو ہمارے سکول میں قومی خودمختاری اور بچوں کا عالمی دن منانے کی تیاری عروج پر تھی۔ چنیدہ طالب علم تقریب کے لیے ادارے کے نمائندہ تھے جب کہ اساتذہ نے کئی طالب علموں کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق تقریب کی تیاریوں میں شریک ہونے کا موقع فراہم کیا۔ منتخب…۔

مزید پڑھیے
افسانہ جادو - کیتھرین این پورٹر - ترجمہ محمد عرفان فسوں کاریاں
افسانہ
کیتھرین این پورٹر

جادو

اور میڈیم بلانکارڈ، مجھ پر یقین کیجیے کہ آپ اور آپ کے خاندان کے ساتھ خوش ہوں۔ یہاں ہر چیز پر سکون ہے۔ اس سے پہلے میں نے ایک کوٹھے پر کام کیا تھا — شاید آپ نہ جانتی ہوں کہ کوٹھا کیا ہوتا ہے؟ عام طور پر سبھی نے کبھی نہ کبھی اس کے بارے سنا ہوتا ہے۔…۔

مزید پڑھیے
افسانہ لاسلو کراسناہورکائی نوبیل انعام ۲۰۲۵
افسانہ
لاسلو کراسناہورکائی

آفاقی مقالہ

میں نے اس بارے میں بہت سوچا، اپنے دماغ پر زور ڈالا کہ پتا چلے اصل معاملہ کیا ہے— جیسے کہ ابھی آپ کے سامنے کوشش کر رہا ہوں— لیکن بہتر ہے اعتراف کر لوں کہ میں کامیاب نہیں ہوا: مجھے نہیں معلوم آپ مجھ سے کیا چاہتے ہیں،…۔

مزید پڑھیے
کوٹھڑی نمبر ۱ ۔ افسانہ ۔ شیما ماند رہ گوزی ایڈیجی ۔ ترجمہ ۔ عقیلہ منصور جدون
افسانہ
شیما ماند رہ گوزی ایڈیجی

کوٹھڑی نمبر ۱؍شیما ماند رہ گوزی ایڈیجی؍عقیلہ منصور جدون

پچھلے دن اس کے سیل میں ایک بوڑھے آدمی کا اضافہ ہوا۔ … اس کا بیٹا مسلح ڈکیتی میں مطلوب تھا۔ اور جب پولیس کو بیٹا نہ مل سکا تو انھوں نے اسے بیٹے کی جگہ بند کر دیا۔ اس آدمی نے کچھ نہیں کیا تھا۔ نامابیا نے بتایا۔

مزید پڑھیے
Urdu_Translation_of_Natasha_Viladimir_Nabokov_Russian_Writer
افسانہ
ولادی مِیر نابو کوف

نتاشا

سیڑھیوں پر ہال کی دُوسری طرف نتاشا کا سامنا اپنے پڑوسی بارن وُولف سے ہُوا۔ وہ لکڑی کے ننگے تختوں پر بہ مشقّت اُوپر چڑھتے ہُوئے کٹہرے پر پیار سے ہاتھ پھیرتے ہُوئے اپنے مُنھ سے نرم آواز میں سِیٹی بجا رہا تھا۔
’’نتاشا، تم اتنی تیزی سے کہاں جا رہی ہو؟‘‘…۔

مزید پڑھیے
تراجم عالمی ادب