تراجم عالمی ادب

مقام، ایک مرد کا ناولچہ پہلا حصہ انی ایغنو اردو ترجمہ مبشر احمد میر
ناولچہ
اَنّی ایغنو

مقام، ایک مرد کا (پہلا حصہ)

میرے سیکنڈری ٹیچرز ٹریننگ سرٹیفکیٹ کا عملی امتحان، لیون (Lyon) شہر کے پہاڑی علاقے میں واقع، ایک سیکنڈری اسکول میں ہوا۔ یہ اساتذہ اور انتظامی عملے کا ایک ایسا اسکول تھا، جِس کی عمارت میں آرائشی پودوں کے گملے سجے ہوئے تھے۔

مزید پڑھیے
Urdu_Translation_of_A_Decision_of_the_Heart_ Banu_Mushtaq_Kannada_Writer_International_Booker_Prize_2025
افسانہ
بانو مشتاق

دل کا فیصلہ

یوسف روز صبح سات بجے گھر سے ناشتہ کیے بغیر نکل جاتا اور دوپہر کے کھانے کے لیے ہی واپس آتا۔ شام کا کھانا وہ اپنی ماں کے ہاں کھاتا، جس کا گھر زیادہ دور نہیں تھا۔ یوسف کے گھر کے سامنے ایک بڑا کمرہ تھا۔…۔

مزید پڑھیے
دریا کنارے - پشتو افسانہ - تحریر و ترجمہ فاروق سرور
افسانہ
فاروق سرور

دریا کنارے

وہ دونوں میری بات مان ہی نہیں رہے تھے۔ اسی بات کا تو مجھے دکھ تھا، اور اسی پر مجھے ان دونوں پر سخت غصہ بھی آ رہا تھا۔
ہر رات میں گھنے اور بلند درختوں کے نیچے انہیں سمجھاتا— کبھی سختی سے، کبھی نرمی سے…۔

مزید پڑھیے
گاجر۔ ناولچہ پہلا حصہ ۔ مویان اردو ترجمہ ریحان اسلام - Mo Yan - Nobel Prize Winner
ناولچہ
مَویان

گاجر (پہلاحصہ)

خزاں کی ایک صبح ،ہوا بہت زیادہ مرطوب تھی ۔ شبنم کے شفاف قطرے گھاس اور چھتوں کی ٹائلوں پرجمے ہوئے تھے۔ چینی سکالر درخت کے پتے پیلے ہو چکے تھے اور اس درخت کی شاخ سے لٹکی زنگ آلود گھنٹی پر شبنم جمی ہوئی تھی۔

مزید پڑھیے
کوٹھڑی نمبر ۱ ۔ افسانہ ۔ شیما ماند رہ گوزی ایڈیجی ۔ ترجمہ ۔ عقیلہ منصور جدون
افسانہ
شیما ماند رہ گوزی ایڈیجی

کوٹھڑی نمبر ۱؍شیما ماند رہ گوزی ایڈیجی؍عقیلہ منصور جدون

پچھلے دن اس کے سیل میں ایک بوڑھے آدمی کا اضافہ ہوا۔ … اس کا بیٹا مسلح ڈکیتی میں مطلوب تھا۔ اور جب پولیس کو بیٹا نہ مل سکا تو انھوں نے اسے بیٹے کی جگہ بند کر دیا۔ اس آدمی نے کچھ نہیں کیا تھا۔ نامابیا نے بتایا۔

مزید پڑھیے
ایک فطرت نگار مصور کی زندگی کا باب۔ ناول ۔ سیزر ایئرا ۔ César Aira ۔ پہلا حصہ ۔ اردو ترجمہ۔ منیر فیاض
ناول
سیزر ایئرا

ایک فطرت نگار مصور کی زندگی کا باب(پہلاحصہ)؍سیزر ایئرا؍منیر فیاض

موہوم تقدیر! اسے کس طرح یہ یقین تھا کہ فطرت کی ہیئتی مصوری اسے بے مصرف اور پرعناد حسن کے سامنے بے یار و مدد گار چھوڑ کر کبھی متروک نہیں ہو گی؟ اس نے اساطیری اور دیومالائی کہانیوں میں پناہ لی۔ جنھوں نے اسے کوئی عملی بات تو نہیں سنائی مگر اسے کم از کم یہ معلوم ہو گیا کہ کہانی ہمیشہ چلتی رہتی ہے اور…۔

مزید پڑھیے
Urdu_Translation_of_April_23_A_Holiday_Story_Selma
افسانہ
سلمیٰ آئیڈن

اپریل۲۳، افسانہ ایک تعطیل کا

تئیس اپریل کو ہمارے سکول میں قومی خودمختاری اور بچوں کا عالمی دن منانے کی تیاری عروج پر تھی۔ چنیدہ طالب علم تقریب کے لیے ادارے کے نمائندہ تھے جب کہ اساتذہ نے کئی طالب علموں کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق تقریب کی تیاریوں میں شریک ہونے کا موقع فراہم کیا۔ منتخب…۔

مزید پڑھیے
گاجر۔ ناولچہ دوسرا حصہ ۔ مویان اردو ترجمہ ریحان اسلام - Mo Yan - Nobel Prize Winner
ناولچہ
مَویان

گاجر (دوسراحصہ)

سنہری گاجر چھپاک سے دریا میں جا گری ۔دریا کی تہہ میں ڈوب جانے سے پہلے یہ کچھ لمحوں کے لیے سطح پر تیرتی رہی ۔ پھر ڈوب کر سنہری ریت تلے دب گئی۔ جس مقام پر یہ دریا میں گری تھی وہاں دھند سی اڑنے لگی۔… اس کے ذہن پر وہ…۔

مزید پڑھیے
Mujhy yahan ki kisi shay ki hajat nhi László Krasznahorkai urdu translation
افسانچہ
لاسلو کراسناہورکائی

مجھے یہاں  کی کسی شےکی حاجت نہیں

میں سب کچھ یہیں چھوڑ جاؤں گا: یہ وادیاں، یہ جبل، یہ راہیں اور چمن کے یہ نیل کنٹھ۔ میں یہیں چھوڑ جاؤں گا، یہ طاؤس و مینا، فلک و ارض اور بہار و خزاں۔ یہاں کی خارجی راہیں یہیں چھوڑ جاؤں گا، مطبخ کی شامیں، آخری فریفتہ نگاہیں، اور لرزا طاری کر دینے والی شہر سے ہمہ سمت نکلنے والی تمام حدیں…۔

مزید پڑھیے
تراجم عالمی ادب