تراجم عالمی ادب

ریحان اسلام کا ترجمہ ’’گمشدہ جوانی کا کیفے‘‘۔ مضمون ۔ طاہر عمیر
رنگ برنگ
طاہر عمیر

ریحان اسلام کا  ترجمہ ’’گمشدہ جوانی کا کیفے‘‘ ؍ طاہر عمیر

یہ مختصر سا ناول یاداشت اور وقت کے بہاؤ میں بہتے ہوئے کرداروں کا ایسا ذکر ہے جس کی آخری تصویر بھی کچھ زیادہ واضح نہیں ہوپاتی۔محض یہ ناول ہی نہیں بلکہ موڈیانو کا طرز تحریر بھی یادوں الجھے ہوئے وقت کے زاویوں ، دھندلے خوابناک ماحول، ماضی کی طرف دوڑتے…۔

مزید پڑھیے
نوبیل خطبہ لاسلو کراسناہورکائی۔ اُمید کے آغاز اور انجام کے بارے میں۔ ۷ دسمبر ۲۰۲۵ء
نوبیل خطبہ
لاسلو کراسناہورکائی

نوبیل خطبہ : لاسلو کراسناہورکائی

۲۰۲۵ء کا نوبل انعام برائے ادب ملنے کے بعد، میں نے سوچا تھا کہ آج آپ سے اُمید کے بارے میں بات کروں گا۔ مگر سچ کہوں تو میرے اندر اب ذرہ بھی اُمید باقی نہیں۔ اِس لیے میں نے طے کیا ہے کہ آج میں آپ سے فرشتوں کے بارے میں بات…۔

مزید پڑھیے
مصنوعی ذہانت اور ہراری کی نئی کتاب؍ناصر عباس نیر
رنگ برنگ
ڈاکٹر ناصر عباس نیّر

مصنوعی ذہانت اور ہراری کی نئی کتاب؍ ناصر عباس نیّر

مصنوعی ذہانت کے پاس اپنے جذبات نہیں ہیں۔ مگر ہراری کے مطابق، اسی سبب سے وہ انسانی جذبات کو زیادہ بہتر انداز میں پہچان سکتی ہے۔ ایک انسان دوسرے انسان کے جذبات کو پہچاننے میں اس لیے غلطی کرتا ہے کہ وہ خود اپنے جذبات کے جنگل میں بھٹک رہا ہوتا ہے…۔

مزید پڑھیے
نوبیل خطبہ : نجیب محفوظ ۔ اگر میں مایوس ہوتا تو لکھتا ہی کیوں، دسمبر ۱۹۸۸ء Nobel Lecture Naguib Mahfouz 1988
نوبیل خطبہ
نجیب محفوظ

نوبیل خطبہ: نجیب محفوظ

سب سے پہلے میں سویڈش اکیڈمی اور اس کی نوبل کمیٹی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انھوں نے میری طویل اور ثابت قدم جدوجہد کو توجہ کے قابل سمجھا، اور میں چاہوں گا کہ آپ میرے خطاب کو تحمل کے ساتھ سنیں، کیونکہ یہ ایک ایسی زبان میں ہے جو…۔

مزید پڑھیے
فلسطین کا شاعرِ مزاحمت و انقلاب اور موت کا ہم سخن، سمیح القاسم مضمون اسد اللہ میر الحسنی
رنگ برنگ
اسد اللہ میر الحسنی

فلسطین کا شاعرِ مزاحمت و انقلاب اور موت کا ہم سخن، سمیح القاسم

فلسطین کی مزاحمتی شاعری میں اگر محمود درویش اجتماعی ضمیر کی موسیقی ہیں تو سمیح القاسم اس ضمیر کی للکار اور صریرِ خامہ ہیں۔ جنھوں نے اپنی زبان کی تلوار سے وقت کے سب سے سخت سنگِ گراں پر ضرب لگائی اور بارہا ثابت کیا کہ…۔

مزید پڑھیے
نجیب محفوظ کی تحریروں میں وقت کا تصور ترجمہ تقریر محمد عامر حسینی
رنگ برنگ
محمد عامر حسینی

محفوظ کی تحریروں میں وقت کا تصور

وقت کا تصور محفوظ کی تحریروں میں ایک اہم اور مسلسل موضوع ہے۔ جیسا کہ گزشتہ سال کے نوبیل انعام یافتہ جوزف برودسکی کے ہاں وقت ایک بے رحم قوت ہے۔ محفوظ کے ناول ’’محترم جناب‘‘ میں ایک جگہ کہا گیا ہے: ’’وقت تلوار کی طرح کاٹتا ہے — اگر تم اسے ختم نہ کرو تو یہ تمھیں ختم کر دیتا ہے۔‘‘

مزید پڑھیے
Booker-Speech_ Deepa_Bhasthi_International_Booker_Prize_2025_Urdu_Translation
بُکر خطاب
دیپا بھاستھی

بکر خطاب:دیپا بھاستھی

میڈیا، لوگوں کو مترجمین کے ادبی کام کی فہم اور ہمارے وہ کام، جو ہم دیگر لوگوں کی خاطر کرتے ہیں، ردّ کر دیے جاتے ہیں…… یہ نہایت حوصلہ افزا ہے کہ عالمی بکر اُچھاؤ کرتے ہوئے مصنفین اور مترجمین دونوں کو ایک ہی مقام دیتا ہے۔ مطلب یہ کہ سب سے پہلے اور خوب طور پر عالم بکر کا شکریہ…۔

مزید پڑھیے
Booker-Speech_ Banu_Mushtaq_International_Booker_Prize_2025_Urdu_Translation
بُکر خطاب
بانو مشتاق

بکر خطاب: بانو مشتاق

اگر میں اپنی ثقافت سے مستعار لوں تو یہ لمحہ فلکِ واحد کو ہزارہا آتش بازیوں سے منور کرنے والا ہے، مختصراً روشن اور کاملاً منظم کہ ان غیرمعمولی حتمی نبارزین کے درمیان میں کھڑا ہونا بھی میرے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ میں اس عظیم عزت افزائی کو ایک فرد کی حیثیت میں نہیں بلکہ دیگر بے شمار…۔

مزید پڑھیے
تراجم عالمی ادب