تراجم عالمی ادب

Interview_László_Krasznahorkai_Nobel_Prize_Literature_2025_Urdu_Translations
نوبیل انعام یافتہ
لاسلو کراسناہورکائی

لاسلو کراسناہورکائی: انٹرویو۔۱

یہ ناگہانی آفت سے بھی کہیں بڑھ کر ہے۔ اب مجھے نوبیل انعام ملنے کے بعد سیموئیل بیکٹ کے ردعمل کا خیال آتا ہے، کیا آپ کو اس نام نہاد رپورٹ کی کچھ یاد ہے؟ کوئی سوال نہ جواب۔ کیا آپ کو یہ جملہ یاد ہے: ’’کیسی ناگہانی آفت ہے۔‘‘

مزید پڑھیے
Interview_Banu_Mushtaq_Writer_ International_Booker_Prize_2025_Urdue_Translation
بُکر انعام یافتہ
بانو مشتاق

بانو مشتاق، انٹرویو۔ ۱

میڈیا میں رپورٹ ہونے والے روزمرہ واقعات اور جو ذاتی تجربات میں نے خود سہے ہیں میرے لیے تحریک کا باعث رہے ہیں۔ ان عورتوں کے دکھ، تکالیف اور بے بس و بے کس زندگی میرے اندر ایک گہرا جذباتی ردعمل پیدا کر کے مجھے لکھنے پر اکساتی رہیں۔

مزید پڑھیے
Interview_Debora_Smith_Translator_ International_Booker_Prize_2016_Urdue_Translation
بُکر انعام یافتہ
ڈیبورا سمتھ

ڈیبورا سمتھ ، انٹرویو ۔ ۱

میرے خیال میں یہ اس امر کی دلالت ہے کہ کس شے نے کتاب اس قدر رسائی عطا کی۔ اس کا اب تک کم و بیش دس زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔جبکہ حقیقتاً میں نہیں سمجھتی کہ خاص طور پرحقوقِ نسواں کا مطالعہ کرنا بڑی حد تک اصل کا پیغام ہے، کیونکہ جنوبی کوریا میں حقوق نسواں بہت کم مرکزی دھارے میں ہے بلکہ …۔

مزید پڑھیے
Interview_Han_Kang_Writer_ International_Booker_Prize_2016_Urdue_Translation
بُکر انعام یافتہ
ہن کانگ

ہن کانگ : انٹرویو۔۱

جب میں افسانہ لکھتی ہوں تو حسیات پر بہت زور دیتی ہوں۔ میں سماعت اور لمس جیسے وشد حواس بشمول بصری تصاویر کی ترسیل چاہتی ہوں۔ میں ان احساسات کو اپنے جملوں میں برقی رو کے مانند دوڑاتی ہوں، اور پھر عجب امر یہ کہ قاری اس رَو کو سمجھتا ہے۔ اس تعلق کا تجربہ میرے لیے ہر بار غیر معمولی رہا۔

مزید پڑھیے
Interview_Milan_Kundera _Urdu_Translation_Second_Part
شہرت یافتہ
ہارو کی مورا کامی

ہاروکی مورا کامی: انٹرویو ۔ ۱ (دوسرا حصہ)

اسے اپنے تجربات کو زندہ رکھنا پڑتا ہے اور بالآخر وہ جس چیز کی تلاش میں ہوتا ہے اسے پا لیتا ہے۔ لیکن اسے یقین نہیں ہوتا کہ یہ وہی چیز ہے۔ میرا خیال ہے کہ یہی میرے ناولوں کا تحرک ہے۔ وہ چیزیں کہاں سے آتی ہیں؟ میں نہیں جانتا۔ وہ مجھے…۔

مزید پڑھیے
Interview_Milan_Kundera _Urdu_Translation_First_Part
شہرت یافتہ
ہارو کی مورا کامی

ہاروکی مورا کامی: انٹرویو ۔۱ (پہلا حصہ)

اگر میں تخیلاتی ناول لکھتا رہتا تو میں ایک لکیر کا فقیر لکھاری ہی رہتا۔ لیکن میں مرکزی دھارے میں شمولیت چاہتا تھا۔ اس لیے مجھے ثابت کرنا تھا میں ایک حقیقت نگاری والا ناول بھی لکھ سکتا ہوں۔ پس میں نے وہ کتاب لکھی۔ میں جاپان کا…۔

مزید پڑھیے
Interview_Han_Kang_Nobel_Prize_Literature_2024_Urdu_Translations
نوبیل انعام یافتہ
ہن کانگ

ہن کانگ : انٹرویو – ۱

ہاں، آپ کو تو پتا ہے کہ مَیں کتابوں میں پلی بڑھی،اپنے بچپن ہی سے،کوریائی اور ترجمہ شدہ کتابوں میں بڑی ہوئی۔ پس، مَیں کہہ سکتی ہوں کہ میں کوریائی ادب کے ساتھ بڑی ہوئی، جو مجھے اپنے بہت قریب محسوس ہوتا ہے۔ اِس لیے مجھے توقع ہے کہ یہ…۔

مزید پڑھیے
Interview_J_M_Koetzy_Prize_Literature_2003_Urdu_Translations
نوبیل انعام یافتہ
جے ایم کوئٹزی

جے ایم کوئٹزی : انٹرویو – ۱

’’وہ [مجھ پر] آشکار ہوئی…… مَیں سچ کہتا ہوں کہ حقیقی رُوح، جس کا بسیرا دل کے سب سے پوشیدہ گوشے میں ہے، اتنی شدّت سے کانپنے لگی کہ مَیں نے اُسے شدّومد سے محسوس کیا…… تب سے مَیں کہتا ہوں کہ [محبت] میری رُوح پر حکمران ہے ۔‘‘

مزید پڑھیے
تراجم عالمی ادب