𝐓𝐫𝐚𝐣𝐢𝐦 𝐀𝐥𝐦𝐢 𝐀𝐝𝐚𝐛

پروفیسر محمد احمد خان ایم اے (اردو) ہیں اور  حال ہی میں )جولائی، ۲۰۲۴ء) کو پرنسپل، گورنمنٹ گریجوایٹ کالج آف کامرس، بہاول نگر سے پرنسپل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے ہیں۔  پروفیسر محمد احمد خان دی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولنگر کیمپس میں بطور وزٹنگ پروفیسر بھی اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ تحقیق و  تنقید اُن کا خاص میدان ہے اور وہ  نثر و شعر پر تنقیدی مضامین رقم کرتے ہیں اور اُن  کے تنقید ی اور تحقیقی مضامین مختلف رسائل اور جرائد میں اشاعت پذیر ہوتے  ہیں۔ریڈیو پر اُن کے پروگرام صدائے بازگشت اور نور بصیرت کو پاکستان بھر میں بہت پذیرائی ملی ۔ کالج میگزین ’’ غزلاغ‘‘ کے چیف ایڈیٹر بھی رہے ہیں۔

Scroll to Top
𝐓𝐫𝐚𝐣𝐢𝐦 𝐀𝐥𝐦𝐢 𝐀𝐝𝐚𝐛