𝐓𝐫𝐚𝐣𝐢𝐦 𝐀𝐥𝐦𝐢 𝐀𝐝𝐚𝐛

ڈاکٹر بشرٰی شوکت انگریزی ادب (Applied Linguistics)  میں پی ایچ ڈی ہیں۔ وہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور (کیمپس بہاول نگر) کے شعبہ انگریزی کی سربراہ کے طور پر اپنے فرائضِ منصبی سرانجام دے رہی ہیں۔ وہ سرگودھا یونیورسٹی کے منچن آباد کیمپس میں بھی بطور وزٹنگ پروفیسر معلم کے فرائض کی ادائی کر چکی ہیں۔  ڈاکٹر بشرٰی شوکت کے مضامین  ملکی و عالمی  مؤقر انگریزی جرائد کے صفحات کی اکثر زینت بنتے رہتے ہیں۔ وہ ملکی و غیرملکی کانفرنسوں میں اپنے مقالےبھی پیش کرتی رہتی ہیں۔ ڈاکٹر بشرٰی شوکت کی نہ صرف جدید انگریزی ادب پر گہری نظر ہے بلکہ اردو میں  ہونے والےتراجم بھی ان کے زیرِ مطالعہ رہتے ہیں۔ وہ گہرے تنقیدی شعور کی حامل ہیں۔

Scroll to Top
𝐓𝐫𝐚𝐣𝐢𝐦 𝐀𝐥𝐦𝐢 𝐀𝐝𝐚𝐛