تراجم عالمی ادب

Review_of_Novel_ The_Vegetarian_Han_Kang_and_its Urdu_Translation_by_Isma_Hassan_Review_by_Ghulam_Hussain_Sajid_in_Urdu
رنگ برنگ
غلام حسین ساجد

شاکا ہاری / ہان کانگ

ہان کانگ کے ناول شاکا ہاری ( سبزی خور) کو ، مترجم اسما حسین، ۲۰۱۶ء میں بُکر انٹرنیشنل پرائز سے نوازا گیا اور پھر وہ اپنے مجموعی کام کی بدولت ۲۰۲۴ء میں نوبیل انعام کی حقدار ٹھہریں۔ یہ ناول مجموعی طور پر چار کرداروں یونگھے، اُس کے شوہر، اُس کی بڑی بہن انحے اور اور اُس کے مصّور میاں کی کہانی ہے اور…۔

مزید پڑھیے
نوبیل خطبہ: عبدالرزاق گرناہ ۔ لکھنا ۔ دسمبر ۲۰۲۱ء Nobel Lecture Abdulrazak Gurnah 2021
نوبیل خطبہ
عبدالرزاق گرناہ

نوبیل خطبہ: عبدالرزاق گرناہ

لکھنا ہمیشہ سے لطف انگیز رہا ہے۔ مَیں اپنے لڑکپن میں سکول میں بھی کہانی لکھنے کے لیے، یا جو کچھ ہمارے اساتذہ نے سوچا ہوتا کہ ہمارے لیے باعثِ دلچسپی ہوگا، رکھی ہوئی جماعت کا کسی بھی دوسری جماعت سے زیادہ انتظار کِیا کرتا تھا۔

مزید پڑھیے
نوبیل خطبہ: ہان کانگ ۔روشنی اور دھاگہ ۔ دسمبر ۲۰۲۴ ء Nobel Lecture Han Kang 2024
نوبیل خطبہ
ہن کانگ

نوبیل خطبہ: ہان کانگ

گویا میں برقی رو کا نفوذ کرتی ہوں۔اور جب میں محسوس کرتی ہوں کہ یہ برقی رو کو قاری تک منتقل ہورہی ہے تو میں حیرت زدہ اور متحرک ہو جاتی ہوں۔ ان لمحات میں مجھے ایک بار پھر زبان کے اس دھاگے کا تجربہ ہوتا ہے جو ہمیں آپس میں جوڑتا ہے…۔

مزید پڑھیے
نقطہ آغاز ہمیشہ یادیں ہوتا ہے: یادوں سے تخیل پنپتا ہے — ماریو ورگاس یوسا ۔ مدحت در مطالعہ فسانہ (فکشن) ۔ افسانے کا فن۔ ترجمہ: نجم الدین احمد
افسانے کا فن
ماریو وَرگاس یوسا

مدحت در مطالعہ فسانہ

ادب انسان سے سچا انسان بناتا ہے، ہمیں اس شے کو پانے کی آس دِلاتا ہے جو ہمارے پاس نہیں؛ وہ ہونے کی امید جگاتا ہے جو ہم نہیں اور ناممکن کو ممکن میں بدلتا ہے۔

مزید پڑھیے
ہم کس کے لیے لکھتے ہیں؟ مضمون ناصر عباس نیّر
رنگ برنگ
ڈاکٹر ناصر عباس نیّر

‘‘ہم کس کے لیے لکھتے ہیں؟’’

ترک نوبیل انعام یافتہ اورخان پاموک، اپنے ناول ’’سرخ میر انام‘‘ میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ وہ مصور جو اپنے ناظرین ین کے ممکنہ ردِّعمل کو سامنے رکھتا ہےاور ان کی پسند ناپسند کا خیال رکھتا ہے، اپنے خلاف جرم کا ارتکاب کرتا ہے، نیز ایک معاہدےکی شرائط توڑتا ہے(یہ وضاحت میری ہے)۔

مزید پڑھیے
World Translation Day - عالمی یوم ترجمہ ۔ مضمون ۔ صفیہ ہارون
رنگ برنگ
صفیہ ہارون

عالمی یومِ ترجمہ

ترجمہ ایک فن ہے جس کے ذریعے ایک زبان کا ادب، ثقافت اور فکری سرمایہ دوسری زبان میں منتقل کیا جاتا ہے تاکہ دونوں تہذیبوں کے درمیان فکری، جذباتی اور ثقافتی تبادلوں کا عمل جاری رہے۔… ترجمہ، لفظوں کی محض منتقلی نہیں، بل کہ ایک ثقافت سے دوسری ثقافت کو فکری دولت دینے کا ذریعہ ہے۔

مزید پڑھیے
ہم ہمیشہ المیہ ہی کیوں لکھتے ہیں؟ کیوں کہ ہم ایسی ہی زندگی جیتے ہیں — سویتلانا الیگزائی وچ۔ ہاری ہوئی جنگ ۔ افسانے کا فن
افسانے کا فن
سویتلانا الیگزائی وِچ

ہاری ہوئی جنگ

لیکن میری کتابیں ناول لکھنے کے اصولوں کو برتتے ہوئے تحریر ہوئی ہیں۔ میرے پاس ایک آغاز ہے، ایک پلاٹ ہے، کردار ہیں۔‘‘

مزید پڑھیے
تراجم عالمی ادب