
لاسلو کراسناہورکائی: انٹرویو۔۱
یہ ناگہانی آفت سے بھی کہیں بڑھ کر ہے۔ اب مجھے نوبیل انعام ملنے کے بعد سیموئیل بیکٹ کے ردعمل کا خیال آتا ہے، کیا آپ کو اس نام نہاد رپورٹ کی کچھ یاد ہے؟ کوئی سوال نہ جواب۔ کیا آپ کو یہ جملہ یاد ہے: ’’کیسی ناگہانی آفت ہے۔‘‘


