بُکر انعام یافتہ

بانو مشتاق
میڈیا میں رپورٹ ہونے والے روزمرہ واقعات اور جو ذاتی تجربات میں نے خود سہے ہیں میرے لیے تحریک کا باعث رہے ہیں۔
میڈیا میں رپورٹ ہونے والے روزمرہ واقعات اور جو ذاتی تجربات میں نے خود سہے ہیں میرے لیے تحریک کا باعث رہے ہیں۔
میرے خیال میں یہ اس امر کی دلالت ہے کہ کس شے نے کتاب اس قدر رسائی عطا کی۔ اس کا اب تک کم و بیش دس زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
جب میں افسانہ لکھتی ہوں تو حسیات پر بہت زور دیتی ہوں۔ میں سماعت اور لمس جیسے وشد حواس بشمول بصری تصاویر کی ترسیل چاہتی ہوں۔