تراجم عالمی ادب

Mujhy yahan ki kisi shay ki hajat nhi László Krasznahorkai urdu translation
افسانچہ
لاسلو کراسناہورکائی

مجھے یہاں  کی کسی شےکی حاجت نہیں

میں سب کچھ یہیں چھوڑ جاؤں گا: یہ وادیاں، یہ جبل، یہ راہیں اور چمن کے یہ نیل کنٹھ۔ میں یہیں چھوڑ جاؤں گا، یہ طاؤس و مینا، فلک و ارض اور بہار و خزاں۔ یہاں کی خارجی راہیں یہیں چھوڑ جاؤں گا، مطبخ کی شامیں، آخری فریفتہ نگاہیں، اور لرزا طاری کر دینے والی شہر سے ہمہ سمت نکلنے والی تمام حدیں…۔

مزید پڑھیے
Kitaben_Sath_Liye Phirnay_Wala_Admi_Linh_Dinh_Vietnamese_Literature _Vietnamese_Fiction_Urdu_Translation
افسانچہ
لِنھ ڈِنھ

کتابیں ساتھ لیے پھرنے والا آدمی

سچ ہے کہ کتاب رکھنے والے شخص کو بغیر کسی ڈر کے عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، چاہے وہ معاشرہ ترقی پذیر ہو یا ترقی یافتہ۔ اس حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے میکونگ ڈیلٹا کے گاؤں فاٹ ڈٹ میں سائیکلوں کی مرمت کا کام کرنے والا اَن پڑھ پیئرے بوئی جہاں بھی جاتا اپنے ساتھ ایک کتاب ضرور رکھتا…۔

مزید پڑھیے
Kate_Chopin_Azadi_Zindgi_Ki_Kahani_Urdu_Translation
افسانچہ
کیٹ چوپن

آزادی: زندگی کی کہانی

ایک بار اس دنیا میں ایک جانور پیدا ہوا۔ جب اس نے آنکھیں کھولیں تو اپنے اوپر اور اردگرد دیواریں دیکھیں۔ اُس کے سامنے لوہے کی سلاخیں تھیں جن سے ہوا اور روشنی آتی تھی۔ کیونکہ یہ جانور پنجرے میں پیدا ہوا تھا۔
وہ ایک پوشیدہ ہاتھ میں پلا بڑھا تھا۔ وہ طاقت…۔

مزید پڑھیے
Rober_Walser_Khadima_German_Flash_Fiction_Urdu_Translation
افسانچہ
رابرٹ والزر

خادمہ

ایک دولت مند خاتون کے پاس ایک خادمہ تھی۔ اُس خادمہ کے ذمے اُس کی بچّی کی نگہداشت تھی۔ بچّی چاند کی کرن کی طرح نرم و نازک، تازہ تازہ گری ہوئی برف کے مانند خالص اور سورج جیسی پیاری تھی۔ خادمہ بچّی سے اُتنا ہی پیار کرتی تھی جتنا وہ چاند، سورج اور اپنے خدا سے…۔

مزید پڑھیے
Lydia-Devis_Meri_Aik_Dost_Ki_Sunai_Hui_Kahani_Flash_Fiction_Urdu_Translation
افسانچہ
لڈیا ڈیوس

میری ایک دوست کی۰۰۰

گُزشتہ روز میری ایک دوست نے مجھے اپنے ایک پڑوسی کی دُکھ بھری کہانی سنائی۔ اُس کے پڑوسی کی ایک آن لائن دوستی سروس کے ذریعے ایک اجنبی سے بات چیت شروع ہو گئی۔ اُس کا وہ دوست اُس سے سینکڑوں مِیل دُور شمالی کیرولینا میں رہتا تھا۔ دونوں میں پہلے پیغامات کا، پھر تصویروں کا تبادلہ…۔

مزید پڑھیے
تراجم عالمی ادب