تراجم عالمی ادب

Author: محمد عرفان

Author

  • محمد عرفان ۲۰۰۲ء میں محمد رمضان کے ہاں چک ۳۸۷؍ڈبلیو بی، تحصیل دنیاپور، ضلع لودھراں میں پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی والدین کے ساتھ ملتان صدر کے گاؤں ٹاہلی والہ نزد ٹبہ سیلاب آباد میں منتقل ہو گئے۔ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی، میڑک اور انٹر بستی مولوک کے نجی ادارے ابن قاسم سکول و کالج سے کیا۔ پھر مزید انگریزی زبان و ادب کی تعلیم گورنمنٹ کالج دنیاپور سے حاصل کی ۔بچپن سے ہی شعر وادب کے دلدادہ رہے ۔ زمانہ طالب علمی میں کالج میں منعقد ہونے والے تمام علمی و ادبی پروگراموں میں بھر پور شرکت کی۔پھر خود بھی شعر و نثر میں طبع آزمائی کی ۔ وہیں اپنے ایک انتہائی قابل اور شفیق استاد ریحان اسلام کی ترجمہ نگاری سے متاثر ہوئے ۔ریحان اسلام بین الااقوامی شہرت یافتہ مترجم ہیں اور کئی عمدہ کتب ترجمہ کر چکے ہیں۔ان کی رہنمائی سے تراجم میں قلم آزمائی شروع کی یہ محمد عرفان کا پہلا ترجمہ ہے جو نہایت دل جمعی سے کیا گیا ہے۔ زیرِ نظر کہانی کیتھرین این پورٹر کے افسانوی مجموعے ’’ کیتھرین این پورٹر کی کہانیوں کا کلیات، ۱۹۲۸ء‘‘ میں شامل ہے۔

    View all posts

جادو

اور میڈیم بلانکارڈ، مجھ پر یقین کیجیے کہ آپ اور آپ کے خاندان کے ساتھ خوش ہوں۔ یہاں ہر چیز پر... Read more.
افسانہ
Exit mobile version