𝐓𝐫𝐚𝐣𝐢𝐦 𝐀𝐥𝐦𝐢 𝐀𝐝𝐚𝐛

Author: محمد عبداللہ

Author

  • محمد عبداللہ ۱۴ دسمبر ۲۰۰۲ء میں محمد رمضان تبسّم کے ہاں چک ۲۴ کلاں، تحصیل صفدر آباد، ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے۔ چند سال وہاں گزارنے کے بعد وہ اپنے آبائی گاؤں ۳۴۶ ڈبلیو۔بی، تحصیل دنیاپور، ضلع لودھراں میں آ گئے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں سے حاصل کی،انٹرمیڈیٹ گورنمنٹ گریجویٹ کالج دنیاپور سے کرنے کے بعد آج کل اسی کالج میں بی۔ایس اردو ڈیپارٹمنٹ کے متعلم ہیں۔ انھیں اپنے بچپن ہی سے اردو شاعری اور افسانوی ادب میں بہت دلچسپی رہی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ شوق بڑھتا رہا اور خود بھی لکھنے کی کوششیں کی ۔ اب اپنے استادذ اور معرورف مترجم ریحان اسلام کو، جن کی تراجم کی اب تک دو کتب منصۂ شہود پر آ چکی ہیں، دیکھتے ہوئے محمد عبداللہ میں بھی ترجمہ کرنے کےشوق نے جنم لیا۔ اس میں ریحان اسلام اُن کی کافی مدد کر رہے ہیں اور انھیں مزید تراجم کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔یہ ان کا پہلا ترجمہ ہے اور خاصی لگن اور محنت سے کِیا گیا ہے۔ 

    View all posts
Scroll to Top
𝐓𝐫𝐚𝐣𝐢𝐦 𝐀𝐥𝐦𝐢 𝐀𝐝𝐚𝐛