تراجم عالمی ادب

Author: کیتھرین این پورٹر

Author

  • کیتھرین این پورٹر ۱۵ مئی ۱۸۹۰ء کو ٹیکساس، یو ایس اے میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک امریکی صحافی ،مضمون نگار، شاعر اور سیاسی کارکن تھیں۔ ان کی زندگی انتہائ کٹھن اور دل خوردہ مراحل سے گزری۔ وہ ایک تباہ کن بیماری سے بھی دوچار رہیں۔وہ تاحیات خاندانی مسائل اور پچیدگیوں سے گھری رہیں۔ کیتھرین نے کئی افسانے اور کہانیاں لکھیں جن میں فلاورنگ جوڈاز اینڈ ادر سٹوریز، ۱۹۳۰ء؛ شپ آف فولز، ۱۹۶۲ء اور دی کولیکٹڈ سٹوریز آف کیتھرین این پورٹر، ۱۹۶۴ء شامل ہیں۔ ان کی آخرالذکر کتاب نے نیشنل بک ایوارڈ پلٹزر ایوارڈ جیتے۔ انہوں نے کئی افسانے ،فکشن اور ڈرامے لکھے ۔ان کا نام مسلسل پانچ بار (۱۹۶۴ء، ۱۹۶۵ء، ۱۹۶۶ء، ۱۹۶۷ء اور ۱۹۶۸ء) نوبیل انعام کے لیے نامزد ہوا۔ وہ اپنے تمام تر مسائل اور ایک مشکل زندگی کے باوجود امریکی ادب میں ایک درخشندہ مثال بن گئیں اور آخرکار ۱۸ ستمبر ۱۹۸۰ء کو موت کی آغوش میں لپٹ کر اس جہان کے تمام مصائب و آلام سے نجات پا گئیں۔ 

    View all posts
اسے اب اندازہ ہونے لگا تھا کہ اس نے نینیٹ کو نکال کر غلطی کی ہے تو وہ گاہکوں کو تسلی ۔۔۔ افسانہ: جادو — کیتھرین این پورٹر ،ترجمہ:محمد عرفان

جادو

اور میڈیم بلانکارڈ، مجھ پر یقین کیجیے کہ آپ اور آپ کے خاندان کے ساتھ خوش ہوں۔ یہاں ہر چیز پر... Read more.
افسانہ