تراجم عالمی ادب

Author: حمزہ حسن شیخ

Author

  • حمزہ حسن شیخ افسانہ نویس، ناول نگار اور شاعر ہیں۔ اُن کی لکھتیں چین، تائیوان، برطانیہ، امریکہ، بھارت اور آسٹریلیا کے مؤقر اور سالناموں میں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ وہ یونیورسٹی ملائیشیا سراواک (UNIMAS)، ملائیشیا میں فلم اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کے سکالر ہیں اور ۱۵ کتابوں کے مصنف ہیں، جن میں سے ۸ انگریزی میں اور ۷ اردو زبان میں رقم کی گئی ہیں۔ ان کی کتابیں پاکستان، ہندوستان اور امریکہ میں شائع ہو چکی ہیں۔ حمزہ حسن شیخ اپنے صوبے کے پی کے سے پہلے انگریزی ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ انھیں پاکستان، البانیہ، لبنان اور قازقستان سے کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات ملے۔ وہ اپنی ادبی جستجو میں ایران، ہندوستان، آذربائیجان، ازبکستان، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور رومانیہ کا دورہ کر چکے ہیں۔ حمزہ حسن شیخ نے کئی بین الاقوامی ادیبوں کے کام کا اردو اور اردو، پنجابی، سرائیکی، ہندکو اور پشتو کے پاکستانی ادب کو انگریزی میں ترجمہ کیا ہے۔ وہ پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز پر بحیثیت مقرر بھی شرکت کرتے ہیں۔ 

    View all posts