

ڈیبورا سمتھ کوریائی زبان کی مترجم اور لندن میں ایک نئے غیر منافع بخش اشاعتی ادارے ’’ٹلٹد ایکسز پریس‘‘ کی بانی ہیں۔ حال ہی میں، انھوں نے کوریائی مصنفہ ہن کانگ کے ساتھ کام کرتے ہوئے ان کے ناول ’’سبزی خور‘‘ کو انگریزی قارئین تک پہنچانے کا اہتمام کیا ہے۔ یہ ناول ایک ایسی عورت کے بارے میں آپس جڑے ہوئے تین ناولوں کا ایک مجموعہ ہے جو پرتشدد، خوں ریز خوابوں کے بعد لحم خوانی ترک کر دیتی ہے، اور اس کے اسی فیصلے سے اس کی زندگی میں پیدا ہونے والے خلل پر مبنی ہے ۔
View all posts