𝐓𝐫𝐚𝐣𝐢𝐦 𝐀𝐥𝐦𝐢 𝐀𝐝𝐚𝐛

Author: بہرام بیزائی

Author

  • Bahram Beyzaii - Iranian Playwright - Theater Director - Screen Writer - Film Editor

    بہرام بیزائی  ۱۹۳۸ء  میں تہران میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک ہدایت کار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہیں۔  ۱۹۶۸ء  میں وہ متنازعہ ایرانی رائٹرز گلڈ (کانون-ای نیوسندیگان-ای ایران) میں شامل ہونے والے پہلے مصنفین میں سے ایک تھے۔  انھوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز  ۱۹۷۰ء  میں ایک کامیاب مختصر  فلم ’’مونچھوں والے چچا‘‘ سے کیا۔ بہرام بیزائی کے فلمی و ڈرامائی کاموں میں  ’’پھوہار‘‘ ۱۹۷۱ء، ’’اجنبی اور دھند‘‘ ۱۹۷۴ء، ’’سفر‘‘ ۱۹۷۲ء، ’’کوا‘‘ ۱۹۷۸، ’’تارا کے گیت‘‘ ۱۹۸۰ء، ’’یزدگرد کی موت‘‘ ۱۹۸۱ء، ’’سرخ لکیر‘‘ ۱۹۸۱ء، ’’بھگوڑا‘‘ ۱۹۸۵ء،  ’’باشو، ننھا اجنبی‘‘ ۱۹۸۷ء، ’’شاید پھر کبھی‘‘ ۱۹۸۸ء، ’’مسافر‘‘ ۱۹۹۲ء، ’’وقوعے کا روز‘‘ ۱۹۹۵ء، ’’برجِ مِنو‘‘ ۱۹۹۶ء، ’’فاصلے۔پانچواں سیزن‘‘ ۱۹۹۶ء، ’’کِش کہانیاں‘‘ ۲۰۰۱ء، ’’ساگ کوشی‘‘ ۲۰۰۱ء شامل ہیں۔ ۰۰۰

    View all posts
𝐓𝐫𝐚𝐣𝐢𝐦 𝐀𝐥𝐦𝐢 𝐀𝐝𝐚𝐛