تراجم عالمی ادب

Author: ڈاکٹر عمیر رئیس الدّین

Author

  • ڈاکٹر عمیر رئیس الدّین۔ ترجمہ نگار

    ڈاکٹر عمیر رئیس الدّین ایک ماہر تعلیم، محقق، ترجمہ نگار اور کالم نویس کی حیثیت سے جانے جاتےہیں۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے عربی زبان وادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ تدریس کے ساتھ ساتھ ادب، تحقیق اور ترجمہ نگاری کے میدان میں بھی نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ ڈاکٹر عمیر ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے تسلیم شدہ سپروائزر بھی ہیں۔ مختلف علمی، ادبی اور تحقیقی مجلات میں بحیثیت انتظامی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ تاریخ، ادبیات اور لسانیاتی مطالعات آپ کے نمایاں موضوعات ہیں۔

    View all posts
تراجم عالمی ادب